"Love Counqures all" (اُردو)

"Love Counqures All💯"

Blogger Buzz✍

(Urdu version)

یہ کہانی دو کرداروں "احمد اور عائشہ" کے بارے میں ہے اس میں ان کی محبت کی کہانی بیان کرتی ہے کہ ہر رکاوٹ اور چیلنج انہیں روکنے کے لئے کافی نہیں ہے۔
 اس ناول کے اہم نکات۔ 
 انٹورڈکشن●
 ماخذ (دونوں کردار)●
 مین (ابتدائے محبت)●
 نتیجہ (محبت میں کامیابی)●
Life_unscripted💀

Introduction:

یہ کہانی ایسے دو لڑکا لڑکی کی ہےجنہوں نے بہت کم وقت ساتھ گزارہ ہے مگر ایک دوسرے پر جانفدا کرتے ہیں۔

Source:

احمد ایک مڈل کلاس لڑکا ہے۔دنیا سے عاری،اپنی ذات میں مگن،اور پر سکون لڑکا کچی عمر میں پکا پیار کر بیٹھتا ہے۔ عائشہ پر مزاج اور دین دار لڑکی ہوتی ہے۔جسے شروع سے دینی ماحول اور عیش کی زندگی ملی۔وہ ملک سے باہر اپنے خاندان کے ساتھ پرسکون ماحول میں رہ  رہی ہوتی ہے۔

جبکہ احمد پر بری صحبت کا اثر اس قدر  ہوتا ہے کہ وہ غلط عادات مثلااً سگڑیٹ نوشی اور باقی منفی افعال میں مشغول ہو جاتا ہے۔  کئ سال گزنے کے بعد احمد کی کسی جوائنٹ فیملی فنکشن میں عائشہ سے ملاقات ہوجاتی ہے۔ وہ چھوٹی سی عمر میں اس کے لیے جذبات محسوس کرنے لگتا ہے

مگر عائشہ چونکہ پاکستان سے نہیں ہوتی وہ اس سے بات نہ کر سکتا نہ ہی کوئی موقع اسے ملتا ہے۔چھوٹی سی عمر نہ سمجھ بوجھ نہ کچھ، سو احمد اپنے جذبات چھپائے آگے بڑھنے لگتا ہے۔

کچھ ماہ گزرنے کے بعد عائشہ پاکستان چھوڑ کر اپنے گھر واپس لوٹ جاتی ہے۔احمد اس کی آس میں اس کی تصاویر سے باتوں کا عادی ہو جاتا ہے،چونکہ اس کے بس میں نہیں ہوتا وہ انتظار کرنےکو ترجیح دیتا ہے۔

کچھ سال گزرنے کے بعد احمد بھی زندگی میں آگے بڑھنے لگتا ہے۔طویل وقت کی وجہ سے وہ عائشہ کو بھول تو جاتا ہے مگر کہیں اس کے دل میں اس کے لیے جذبات باقی ہوتے ہیں۔اسے طرح اس کا وقت گزرتا رہتا ہے،زندگی میں اور لڑکیاں بھی آتی ہیں مگر عائشہ جیسی معصومیت اور ہجانیت اسے نہیں ملتی ہے۔

Major Logic:

انقریب وہ وقت بھی آجاتا کہ اس کی ملاقات دوبارہ عائشہ سے ہوجاتی ہے۔احمد کے احساسات دوبارہ ذندہ ہوتے ہیں۔اس بار کچھ الگ ہی ہوتے ہیں،وہ جوانی کا عروج وہ شوخ محبت،اس بار کچھ الگ ہی بات ہے۔

اس بار احمد بس موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ وہ عائشہ سے بات کرے،مگر کامیاب نہیں ہوتا،وہ اس قدر مشغول ہو جاتا ہے کہ خود ہی خام خیالی میں کھو جاتا ہے،یہاں تک کہ اس کے لیے ایک سرپرائز پلین کرتا مگر کامیاب نہیں ہو پاتا۔

اس طرح وقت گزرتا رہتا وہ اسے دیکھتا رہتا ہے اور دل کو تسکین دینے کی خاطر وہ کوئی موقع ضائع نہ کرتا، یہ وقت بھی گزر جاتا عائشہ دوبارہ اپنے ملک واپس لوٹ جاتی ہے۔ کچھ وقت کے بعد احمد کی عائشہ سے رابطہ کرنے کی کوششیں کامیاب ہوجاتی ہیں اور وہ عائشہ کو میسجز کرنے لگتا ہے، ابتداء میں اس سے دوستی وغیرہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

اسی طرح عائشہ بھی اس سے دوستی کرلیتی اور وہ اسے اپنا بیسٹ فرینڈ بنا لیتی ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ احمد بھی اپنی محبت کا اظہار کر دیتا ہے۔عائشہ اسے کوئی جواب تو نہیں دیتی مگر وہ بھی کہیں نہ کہیں کوئی جذبات محسوس کرتی ہے، مگر بتاتی نہیں ہے۔

اسی طرح ان کے بیچ بہت کچھ ہوتا ہے۔لڑنا بحث و مباحثہ شبِ روز گفتگو کا حصہ بن جاتا ہے۔ ایسے مواقع بھی آتے دونوں کے درمیان  کہ بات کرنا دشوار ہو جاتا تھا مگر دونوں کی ایک دوسرے کو سمجھنے کی عادت انہیں دور نہ کر سکی۔

اور پھر نصیب بھی تو ایک جیسا تھا نا کہ خضرت علی(ض) کا قول  ہے کہ

عالمِ ارواح میں جو روحیں قریب تھیں وہ دنیا میں آکر ایک دوسرے سے ملنے کے بعد محبت کرنے لگتی ہیں

اسی طرح وہ ایک دوسرے سے محبت کرنے لگتے ہیں اظہارِ  محبت کے بعد حرام عشق سے نکلنے کے لیے شرعی نکاح کر لیتے ہیں، اب وہ میاں بیوی کے پاکیزہ رشتے میں ہوتے ہیں۔

Main:

اب عائشہ اس بار دور تو جاتی ہے مگر "عائشہ احمد" بن کر، اب دونوں ایک دوسرے کی محبت کو مکمل کرنے کے کیے صیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں!!👀


Conclusion:

عائشہ اور احمد انجان بن کر ملتے ہیں،مگر احمد کی ابتدائے محبت اور تقدیرِ الہی سے پاکیزہ اور شرعی نکاح کے ذریعے میاں بیوی بن جاتے  ہیں💑

Publisheb by: lifeunscripted17.blogspot.com

Follow for more》》》》》》》》Thank's♥︎

Comments

Popular posts from this blog

FACTS IMRAN KHAN✍