الیکشن خلاف ورزی پر سپریم کوڑٹ کا فیصلہ✍
Pakistan Election Commesion✍
فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد انتخابی تنازعات کے حل کے لیے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل پانچ رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی۔
تازہ خبر جیو خبر#
#Life unscripted#Lifeunscripted.blogspot.com
#gamingeraa17@gmail.com

Comments
Post a Comment